امام صاحب نے جواب دیتے ھوئے فرمایا کہ امت کو چاھیے کہ اس گستاخی کا بدلہ لیا جائے
پھر پوچھا گیا کہ اگر بدلہ نہ لے سکے تو کیا کرے امام مالک رح نے جواب دیتے ھوئے فرمایا کہ اگر امت زندہ ھوتے ھوئے اپنے پیغمبر کے عزت و ناموس کا دفاع نہ کر سکے تو پھر ایسی امت کے لیے ایسی زندگی سے بہتر ھے کہ مرجائے
آج گائے کے پیشاپ کو مشروب بنا کر پینے والے اپنی گندی زبان سے میرے پیغمبر صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام لے یہ ناقابل برداشت ھے
امت محمدیہ کو اب اسکے دفاع میں ھر ممکن قربانی دینی ھوگی چاھے جان چلی جائے ناموس رسالت پر آنچ نہ آنے دیں گے
اور اگر کچھ نہ کر سکے تو اتنا تو کر سکتے ھیں کہ اس ملک کی مصنوعات سے مکمل بائیکاٹ کریں
ڈراتا ھے مجھے دارو رسن سے کیا ارے ناداں
نبی کے عشق میں سولی پے چڑھنا عین ایماں ھے
0 Comments